پابندی کے باوجود لاکھوں بھارتی شہریوں نے برطانوی نشریاتی ادارے کی دہلی گینگ ریپ پر مبنی دستاویزی فلم دیکھ لی
منگل 10 مارچ 2015 13:21
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2015ء ) بھارتی حکومت کی جانب سے دہلی گینگ ریپ پر مبنی برطانوی نشریاتی ادارے کی متنازع فلم پر عائد پابندی کے باوجود لاکھوں بھارتیوں نے انٹرنیٹ پرفلم دیکھ لی، دستاویزی فلم نے عورتوں کے حقوق اور آزادی اظہار پر شدید بحث چھیڑ دی ہے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں2012ء میں ’گینگ ریپ‘کے واقعہ پر مبنی برطانوی نشریاتی ادارے کی متنارع فلم پر عائد پابندی کے باوجود لاکھوں بھارتی اسے انٹرنیٹ پر دیکھ چکے ہیں۔
اس دستاویزی فلم نے عورتوں کے حقوق اور آزادی اظہار پر شدید بحث چھیڑ دی ہے۔بھارتی حکومت نے برطانوی نشریاتی ادارے کی فلم پر پابندی عائد کررکھی ہے اور اس بارے میں حکومت کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے تاہم اسکے باوجودلاکھوں بھارتی شہری انٹرنیٹ پر اس فلم کو دیکھ چکے ہیں۔گزشتہ روز بھارتی نجی ٹی وی چینل ”این ڈی ٹی وی “ نے برطانوی نشریاتی ادارے کی فلم پر پابندی کے خلاف انوکھا احتجاج کرتے ہوئے نشریات معطل کردیں تھیں ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.