جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا مختلف علاقوں کوکلیئرکرنے کیلئے سرچ آپریشن جاری
منگل 10 مارچ 2015 17:42
وانا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2015ء) جنوبی وزیرستان میں گزشتہ دو دنوں سے سکیورٹی فورسز نے مختلف علاقوں کوکلیئرکرنے کے لئے سرچ آپریشنز کا سلسلہ شروع کررکھا ہے جس کے دوران، متعدد مشتبہ افراد گرفتار ،80ریمونٹ کنٹرول بم اسلحہ اور گولہ بارودکافی تعداد میں برآمد۔
(جاری ہے)
حکام کے مطابق گزشتہ دو دنوں سے تحصیل لدھا اور رزمک کے درمیان اس پاس علاقے لکڑائی سر،منزہ سر ، دواتوئی اورمکین میں تحریک طالبان پاکستان کے خلاف سرچ اپریشن کے دوران80 ریمونٹ کنٹرول بم سمیت کافی تعداد اسلحہ اور گولہ بارود برامدکر لئے ،اوردہشت گردوں کے 15سے زیادہ ٹھکانیں تبا ہ کر دئے۔
اور کئی مشکوک افراد گرفتارجس سے تفتیش جاری ہے۔حکام کے مطابق 56بریگیڈ کے جوانوں نے سرچ آپریشن میں حصہ لیا جس کو گن شپ ہیلی کاپٹرکے علاوہ چھوٹے اور بڑے ہتھیار کا استعمال ہوا۔حکام نے ان علاقوں کو کلیئر کرنا اپریشن ضرب عضب کی بڑی کامیابی قرار دی۔اور سکیورٹی کے اعلی حکام نے56بریگیڈ کے نوجوانوں کو کامیاب آپریشن پر مبارک باد دی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.