معین خان کو ورلڈ کپ کے بعد فارغ کردیا جائے گا،بھارتی میڈیا
بدھ 11 مارچ 2015 13:30
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان کو کرکٹ ورلڈ کپ کے خاتمے کے ساتھ ہی کرکٹ بورڈ سے فارغ کردیا جائے گا۔ معین خان کو واضح کردیا گیا کہ اب ان کی کرکٹ بورڈ کو کوئی ضرورت نہیں، نئے چیف سلیکٹر اور نئی سلیکشن کمیٹی کے ارکان کے انتخاب کی ہدایات دی جا چکی ہے۔
معین خان کی جگہ چیف سلیکٹر کی دوڑ میں وسیم باری اور محسن خان کا نام لیا جارہا ہے۔ہندوستان ٹائمز، ٹائمز آف انڈیا نے خبر رساں ادارے کے حوالے سے لکھا کہ سابق ٹیسٹ کپتان معین خان کو آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ کے خاتمے کے ساتھ ہی چیف سلیکٹر کی حیثیت سے ا ن کے فرائض سے سبکدوش کردیا جائے گا۔اس سے قطع نظر کہ پاکستانی ٹیم کا میگا ایونٹ میں کس موڑ پر سفر ختم ہو۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.