حکومت سرکاری سطح پر قومی ایوارڈز کا اجرا ء کر کے فنکاروں کے اعتماد میں اضافہ کرے ‘ رابی پیرزادہ
بدھ 11 مارچ 2015 14:04
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء ) معروف گلوکارہ و ماڈل رابی پیر زادہ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان سرکاری سطح پر قومی ایوارڈز کا اجرا ء کر کے فنکاروں کے اعتماد میں اضافہ کرے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہمارے فنکاروں نے اپنی خوبصورت پر فارمنس سے پور ی دنیا میں وطن عزیز کا نام روشن کیا ہے ان کی خدمات کا اعتراف کرنا ہر جمہوری حکومت کیلئے لازمی ہے کیونکہ جو مقام دوسرے ممالک کے فنکاروں کو ان کی حکومت فراہم کرتی ہے وہ احترام ہمارے فنکاروں کو حاصل نہیں ہے ۔
رابی پیرزادہ نے کہا کہ ملک میں حالیہ دہشت گردی کے باعث شوبز کی سرگرمیاں ماند پڑچکی ہیں ،حکومت ملک میں جلد امن کی فضاء قائم کرے تاکہ ہمار ی دم توڑتی تہذیب وثقافت کو دوبارہ اپنے قدموں پر کھڑا کیاجاسکے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.