باجوڑ ایجنسی میں پاکستان بیت المال سکول کی تعمیرو بحالی کا منصوبہ مکمل،کمانڈنٹ باجوڑ سکاؤٹس کرنل میر امیر علی نے نئی بلڈنگ کا افتتاح کیا
بدھ 11 مارچ 2015 17:09
باجوڑ ایجنسی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء ) باجوڑ سکاؤٹس نے قبائلی طلباء کو تعلیم کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے تحصیل خار میں یتیم بچوں اور چائلڈ لیبر کیلئے قائم پاکستان بیت المال کی مکمل بحالی اور انہیں فرنیچرز کی فراہمی کا منصوبہ مکمل کرلیا ہے۔کمانڈنٹ باجوڑ سکاؤٹس کرنل میر امیر علی نے نئی تعمیر شدہ بلڈنگ کا افتتاح کیا ۔
اس موقع پر سکیورٹی فورسز کے اعلیٰ حکا م، باجوڑ پریس کلب صدر حسبان اللہ خان ، بیت المال سکول کے پرنسپل علاؤ الدین ،سینئر ٹیچر عجب خان اور بچوں کی ایک بڑی تعداد موجود تھے۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑ سکاؤٹس نے تحصیل خارمیں قائم پاکستان بیت المال کے طلباء کو بہتر تعلیمی ماحول اور سہولتیں فراہم کرنے کیلئے اسکول میں چھ کلاس رومز اور برآمدے پر چھت ، تین واش رومز، باوٴنڈری وال اور برآمدے کی تعمیر وبحالی کاکام مکمل کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.