سمبڑیال،فیس بک پر صحابہ کرام ، کی شان میں گستاخانہ الفاظ لکھنے اور ویڈیواپ لوڈ کرنے پر 4ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
بدھ 11 مارچ 2015 21:33
سمبڑیال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ 2015ء) فیس بک پر صحابہ کرام کی شان میں گستاخانہ الفاظ لکھنے اور ویڈیواپ لوڈ کرنے پر 4ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔
(جاری ہے)
پولیس رپورٹ کے مطابق تھانہ سمبڑیال کے موضع بکھڑیوالی کے رہائشی سجاد حسین ولد محمد اکبر کی درخواست پر تھانہ سمبڑیال پولیس نے فیس بک پر صحابہ کرام کے بارے میں گستاخانہ الفاظ سمیت ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر گاوٴں ہی کے ملزم مہندی حسن ولد غفران شاہ سمیت 4ملزمان کے خلاف دفعہ 298-A/109ت پ کے تحت مقدمہ درج کرکے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.