بی این پی کی قیادت اصولی سیاست کر رہی ہے، آغا حسن بلوچ ،
بلوچستان میں عملی ترقی و خوشحالی کیلئے افغا ن مہاجرین کو فوری انخلاء ناگزیر ہے ، سیکرٹری اطلاعات بلوچستان نیشنل پارٹی
بدھ 11 مارچ 2015 22:34
نوشکی ( ردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ 2015ء ) بی این پی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات آغا حسن بلوچ نے کہا ہے کہ بی این پی کی قیادت اصولی سیاست کر رہی ہے، بلوچستان میں عملی ترقی و خوشحالی کیلئے افغا ن مہاجرین کو فوری انخلاء ناگزیر ہے ۔بدھ کو پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لسانی جماعت کی ایما ء پر بلوچوں کی ہزاروں سالوں پر محیط زبان تہذیب وتمندن کو منظم انداز سے ختم کیا جا رہاہے۔
ڈاکٹر مالک بلوچ محمودخا ن اچکزئی اور حاصل بزنجوں اپنی زاتی مفادا ت پر اجتماعی مفادات کو اقلیت میں تبدیل کرنے کیلئے افغان مہاجرین کوا ٓباد کیا جا رہاہے۔ لیکن ہمار ا مطالبہ ہے کہ افغان مہاجرین کی فوری انخلاء کیا جائے ، بی این پی 80کارکن اور نمائندوں کی شہادت کے باوجود بغیر خوف و خطر ہر فورم پر اصولی موقف یشن کی اہے۔(جاری ہے)
سردار اخترمینگل کی سپریم کورٹ میں چھ نکات پیش کرنے میں بی این پی کی مینڈیٹ کو چرایا گیا ہے بی این پی کی قیادت شامل اصولی سیاست کر رہی ہے۔
ڈاکٹر جانزیب جمالدینی کی کامیابی اسی کا تسلسل ہے تعلیمی اداروں اور پبلک سروس کمیشن اور دیگر اداروں میں سیاسی مداخلت کیا جا رہاہے ۔انہوں نے کہاکہ ایم پی اے اور نیشنل پارٹی کی گٹھ جوڑ سے نوشکی لیویز کے بوتی منسوخ کئے گئے ، نوجوانوں کو بیروزگار کرکے جرائم کا دستور کو بڑھایا جا راہے۔ اس موقع پر بی ایس او کے مرکزی ڈپٹی آرگنائر ر جمیل بلوچ بی این پی کوئٹہ کے سنیئر نائب صدر یونس بلوچ ، موسیٰ بلوچ ، ضلعی صدر نزیر بلوچ و دیگر موجود تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخوا: زیادہ تر خواتین امراض نسواں کے مسائل سے لاعلم
-
وزیر اعظم شہباز شریف عالمی اقتصاری فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری ،اہلیہ بھی ہمراہ تھیں
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے 5دن میں 46کیسز نمٹا دیئے، کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے زیر التوا تھے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کسانوں کے لئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی آئے گی، عمرایوب
-
حکومت پنجاب کا سکولوں میں فری انٹرنیٹ فراہم کرنے کا فیصلہ
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.