بعض ریاستیں سعودی عرب مخالف دہشت گردی اسپانسر کررہی ہیں‘ سعودی وزیرداخلہ
جمعرات 12 مارچ 2015 12:49
الجزائر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیرداخلہ شہزادہ محمد بن نایف بن عبدالعزیز نے بعض ریاستوں پر سعودی مملکت پر حملوں کے لیے بعض دہشت گرد گروپوں کی مدد و حمایت کا الزام عائد کیا ہے۔شہزادہ محمد بن نایف نے یہ بات الجزائر میں منعقدہ عرب وزرائے داخلہ کی کونسل کے بتیسویں سالانہ اجلاس کے موقع پرکہی ہے۔
البتہ انھوں نے سعودی عرب کے خلاف دہشت گردی کو اسپانسر کرنے والے ممالک کا نام نہیں لیا ہے۔العربیہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ محمد نے کہا کہ ''بعض ریاستوں اور حکومتوں کے ایسے گماشتہ دہشت گرد گروپ موجود ہیں جو اپنی توانائیوں کو سعودی عرب کی سلامتی اور استحکام کو تہ وبالا کرنے کے لیے صرف کررہے ہیں اور وہ ہمارے وجود کے تسلسل کے منافی سرگرمیوں میں ملوّث ہیں''۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.