نائن زیرو آپریشن پر ڈی جی رینجرز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،جمشید دستی
جمعرات 12 مارچ 2015 13:02
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ نائن زیرو پر رینجرز نے جو آپریشن کیا ہے اس پر ڈی جی رینجرز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں‘ ایم کیو ایم کے سربراہ سمیت گورنر سندھ عشرت العباد کو بھی کٹہرے میں لانا چاہئے۔
(جاری ہے)
آج اس جماعت کا اصلی چہرہ سامنے آ گیا ہے‘ اس اقدام میں سندھ حکومت ایم کیو ایم کا ساتھ دے رہی ہے‘ جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ سندھ حکومت کی بھی اس میں ملوث ہے۔
جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمشید دستی نے کہا کہ یہ جو ملزمان پکڑے گئے ہیں سزا یافتہ مجرمان ہیں۔ ایم کیو ایم کا چہرہ پہلے بھی پوری قوم کے سامنے تھا لیکن رینجرز آپریشن کے بعد یہ بے نقاب ہوا ہے میں یہ سمجھتا ہوں کے رینجرز نے جو بھی کیا ہے وہ قوم کی توقعات کے مطابق کیا ہے۔ اس پر جو بھی ان کی سرپرستی کرنے والے ہیں سب کو گرفتار کر کے کٹہرے میں پیش کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.