کور کمانڈر کراچی کا رینجرز ہیڈ کوارٹر کا دورہ ،نائن زیرو آپریشن پر بریفنگ دی گئی
جمعرات 12 مارچ 2015 13:23
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کا رینجرز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ کیا ،نائن زیرو پر کامیاب کارروائی پر رینجرز کو شاباش دی ،کراچی آپریشن کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کر دی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کو کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے رینجرز ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ۔
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈی جی رینجرز نے کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن ،نائن زیرو پر ہونے والی کارروائی پر تفصیلی بریفنگ دی اوراس کارروائی میں پکڑے جانے والے اہم ملزمان کے بارے میں بھی بتایا اور پکڑا جانے والا اسلحہ بھی دیکھایا گیا۔
کور کمانڈر نوید مختار نے نائن زیرو پر کارروائی میں اہم کامیابی پر رینجرز کی کارکردگی کو سراہا اور شاباش دی اور ہدایت کی کہ کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن میں مزید تیزی لائی جائے ،انہوں نے کہا کہ کراچی کا امن تباہ کرنے والوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کی جائےمزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.