ایم کیو ایم ہیڈ کوارٹرز پر رینجرز کا آپریشن اچانک تھا‘ ایم کیو ایم ذہنی طور پر تیار تھی‘ اس دفعہ ایم کیو ایم نے کسی قومی ادارے پر کوئی الزام نہیں لگایا‘ میڈیا رپورٹس
جمعرات 12 مارچ 2015 13:23
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم کے ہیڈ کوارٹرز واقعہ عزیز آباد پر رینجرز کا آپریشن اچانک تھا جس نے حیران و پریشان کر دیا تاہم زمینی حقائق بتاتے ہیں کہ پارٹی ایسی کسی کارروائی کے لئے ذہنی طور پر تیار تھی۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ایم کیو ایم کی قیادت اور نائن زیرو پر موجود کارکنوں کا پرسکون ردعمل پہلے سے طے شدہ پلان اور دی گئی ہدایات کے مطابق تھا۔
ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم کا مرکز اپنے لاپتہ کارکنوں کا ریکارڈ روزانہ کی بنیاد پر اپ ڈیٹ کرتا ہے۔ ایم کیو ایم ایک منظم اور ڈسپلن جماعت ہونے کی شہرت رکھتی ہے اس کو اشارے تھے کہ رینجرز کبھی بھی ان کے خلاف آپریشن کر سکتی ہے اور یہ اس کے ہیڈ کوارٹرز پر بھی ہو سکتا ہے۔(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی قیادت نے اس بار حقیقی سیاسی جماعت کی طرح برتاؤ کیا اور کسی قومی ادارے پر الزام نہیں لگایا حتیٰ کہ بابر غوری نے بھی آرمی چیف سے اس واقعہ کا نوٹس لینے کی درخواست کی۔
پارتی رہنما پارٹی کو پرتشدد عناصر سے پاک کرنا چاہتے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آپریشن سے قبل حکومت کو اعتماد میں لیا گیا تھا اور حتمی منظوری وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار نے دی تھی۔ رپورٹ کے مطابق رینجرز کی ابتدائی رپورٹ وفاقی حکومت‘ وزیراعلیٰ سندھ اور ایم کیو ایم کے گورنر سندھ کو بھی بھیج دی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.