کراچی، اورنگی ٹاؤن کی بہار کالونی میں پولیس نے مقابلے کے بعد 2 زخمی ملزمان سمیت 4 کو گرفتار کر لیا، اسلحہ،بارودی مواداور بال بیرنگ قبضے میں لے لیں
جمعرات 12 مارچ 2015 16:17
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کی بہار کالونی میں پولیس نے مقابلے کے بعد 2 زخمی ملزمان سمیت 4 کو گرفتار کرکے اسلحہ،بارودی مواداور بال بیرنگ قبضے میں لے لیں۔
(جاری ہے)
اورنگی ٹاؤن کے علاقے پاکستان بازار کی بہار کالونی میں پولیس نے بھاری نفری کے ہمراہ کالعدم تنظیم کے ملزمان کی موجود گی کی اطلاع پر کارروائی کی،ملزمان کی جانب سے پولیس پر فائرنگ کی گئی اور دستی بم سے بھی حملہ کیا جو کہ پھٹ نہ سکا۔
پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 2 زخمی ملزمان سمیت 4 کو گرفتار کرکے اسلحہ بارودی مواد اور بال بیرنگ قبضے میں لے لی گئیں۔دونوں زخمی ملزمان کو پولیس نے طبی امداد کے لئے عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا،جبکہ بارودی مواد کو بم ڈسپوزل نے سیل کرکے اپنے قبضے میں لے لیا۔مزید اہم خبریں
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.