کراچی : معروف اداکارہ نیلم منیر سوشل میڈیا پر اپنی اور سرفراز کی خبریں پڑھ کر بھڑک گئیں
جمعہ 13 مارچ 2015 11:25
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 مارچ 2015 ء) : گذشتہ شب ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کے دوران مشہور اداکارہ نیلم منیر نے پاکستان کرکٹ ٹیم پر بات کرتے ہوئے سر فراز کی تعریفیں کیں ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ چند لوگوں کی وجہ سے دیکھتی ہوں ، سر فراز نے بہت اچھی بیٹنگ کی، ان خیالات کے اظہار کے بعد میڈیا پر نیلم اور سر فراز سے متعلق خبریں شائع کی گئیں جن کو پڑھ کر نیلم منیر نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے فیس بک پیچ پر ایک پوسٹ کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ مجھے بتایا جائے کہ کیا میں نے جو سر فراز کے بارے میں کہا وہ غلط تھا، ان کا کہنا تھا کہ میں نے سر فراز کی اچھی کار کردگی کو سراہا تھا جسے کچھ اور ہی رنگ دے کر پیش کیا گیا..
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.