لیاری کے علاقے سے 2 افراد کی لاشیں ملیبرآ مد
جمعہ 13 مارچ 2015 14:57
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2015ء) لیاری کے علاقے سے جمعہ کی صبح 2 افراد کی لاشیں ملیں۔ تفصیلات کے مطابق لیاری کے علاقے دریا آباد سے 2 افراد کی لاشیں ملیں جنہیں نامعلوم ملزمان نے اغوا کے بعد گولیاں مار کر ہلاک کیا اور لاشیں دریا آباد میں پھینک دیں۔ دونوں لاشیں چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال لائی گئیں۔
(جاری ہے)
ایم ایل او سول اسپتال کے مطابق دونوں لاشیں جمعہ کی علی الصبح لائی گئی تھیں۔
دونوں کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا او ران کی ابھی تک شناخت نہیں ہوسکی۔ ان کی عمریں 25 سے 40 سال کے درمیان ہیں۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں افراد لیاری گینگ وار کے بابا لاڈلہ گروپ سے تعلق رکھتے ہیں اور ان دونوں افراد کی ہلاکت پولیس مقابلے میں ہوئی ہے جبکہ پولیس نے ہلاک ہونے والوں کے نام جبار اور حافظ چونی بتائے ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں سے اسلحہ برآمد ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.