معین خان کا معاملہ قوم اور خدا کے سپرد ، گرین شرٹ والوں کے لئے کل کا میچ اہمیت کاحامل ہے، سا بق کر کٹر
جمعہ 13 مارچ 2015 16:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2015ء) معین خان کا معاملہ قوم اور خدا کے سپرد ، گرین شرٹ والوں کے لئے کل کا میچ اہمیت کاحامل ہے ٹیم میں تبدیلی ناگزیر مگر سرفراز کے بارے فیصلہ کرنا وقت کی ضرورت ہے ۔ بھارت کے حوالے سے بورڈ کی پوزیشن کمزور اور حقیقت بتانے سے گریزاں ہے ان خیالات کا اظہار سابق کرکٹرز عبدالقادر ، محسن حسن خان اور دانش کنریا نے آن لائن سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
جمعہ کے روز سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2015ء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو آئرلینڈ کے خلاف میچ کو فائنل سمجھ کر کھیلنا ہو گا اورحالات کو دیکھ کر ٹیم بنائی جاتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان ٹاس جیتتا ہے تو اس کو پہلے باؤلنگ کرنی چاہئے اگر آئرلینڈ نے دوسری بیٹنگ کی تو وہ پاکستان کو مشکل میں ڈال دے گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.