جے یوآئی کا مارچ کے دوران مارچ موخرکرنے کا اعلان
اکیسویں ترمیم کے متنازعہ حصوں کی اصلاح کی ضرورت ہے، مولانا فضل الرحمن کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 13 مارچ 2015 17:32
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2015ء ) جے یوآئی کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے اکیسویں آئینی ترمیم پرتحفظات دورکرنے کی حکومتی یقین دہانی پرمارچ کے دوران مارچ موخرکرنے کااعلان کردیاہے۔
(جاری ہے)
اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں مولانافضل الرحمان کاکہناتھا اکیسویں ترمیم کے متنازعہ حصوں کی اصلاح کی ضرورت ہے، یہ قانون مذہبی اداروں کیخلاف استعمال ہوتا نظرآرہاہے۔
انہوں نے کہاکہ وزیراعظم ہمارے تحفظات دورکرنے پرآمادہ ہیں، پیپلزپارٹی نے بھی حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔مولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ آرمی ایکٹ اور اکیسویں ترمیم کی متنازعہ شقیں ختم کرنے کے لئے آئینی ماہرین کی خدمات لی جائیں گی انہوں نے اسٹیبلشمنٹ سے بھی کہاکہ وہ آئینی ترمیم میں ہمارے تحفظات پررکاوٹ نہ بنےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.