بھارت سے نہیں ڈرتے، بنگلہ دیش کا کوارٹر فائنل سے قبل اعلان
ہفتہ 14 مارچ 2015 11:58
(جاری ہے)
شکیب الحسن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آج کی پرفارمنس سے بلاشبہ ہمارے حوصلوں کو جلا ملی، ہم نے نیوزی لینڈ کیخلاف جس انداز کاکھیل پیش کیا یقینی طور پر اس سے کوارٹر فائنل میں مدد ملے گی، ہم نے ناک آئوٹ مرحلے میں رسائی کو اپنا پہلا ہدف بنایا تھا۔
اگر ہم نے اس دن اچھا کھیل پیش کیا تو کچھ بھی ممکن ہوسکتا ہے۔ ایک سوال پر شکیب نے کہا کہ اگر سنگاکارا ورلڈ کپ میں لگاتار چار سنچریاں بنا سکتے ہیں تو پھر محموداللہ کیوں ایسا نہیں کرسکتا؟ بنگال ٹائیگرز اب19 مارچ کو میلبورن گرائونڈ پر دفاعی چیمپئن بھارت کیخلاف کوارٹر فائنل کھیلں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.