بھارت کے سر پر داؤد ابراہیم کا بھوت سوار‘ 40 ارب لوٹنے کا الزام لگا دیا
ہفتہ 14 مارچ 2015 13:17
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) بھارت میں کچھ بھی ہو اس کا الزام پاکستان پر لگانا ضروری سمجھا جاتا ہے اور ہر دفعہ چند روایتی کہانیوں میں سے کوئی ایک بیان کر دی جاتی ہے۔ تازہ ترین کہانی بھارت میں 40 ارب روپے کے فراڈ کی ہے جس کا ذمہ دار داد ابراہیم کو قرار دیا گیا ہے لیکن ساتھ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اس فراڈ کی منصوبہ بندی اور نگرانی داود ابراہیم کراچی میں بیٹھ کر کر رہا ہے۔
بھارتی انٹیلی جنس بیورو نے خفیہ ایجنسی را کے ساتھ مل کر ایک رپورٹ تیار کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ داود ابراہیم اور اس کے لوگ جعلی لاٹری کے فراڈ کے ذریعے معصوم بھارتیوں کے 40 ارب روپے لوٹ چکے ہیں۔ وزارت داخلہ کو پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق 1175 پاکستانی ٹیلی فون نمبروں کا پتہ چلایا گیا ہے جن کے ذریعے بھارت میں کالز کر کے لوگوں کو بتایا جاتا ہے کہ وہ لاکھوں روپے کی لاٹری جیت چکے ہیں اور انہیں چند ہزار روپے پراسیسنگ فیس کے طور پر مقامی بینک میں جمع کروانے کو کہا جاتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.