نائن زیرو آپریشن کے دوران گرفتار ایک مشتبہ ملزم بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کیس میں وعدہ معاف گواہ بننے کے لئے تیار ہو گیا
ہفتہ 14 مارچ 2015 13:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) نائن زیرو آپریشن کے دوران رینجرز کے ہاتھوں گرفتار کیا جانیوالا ایک مشتبہ ملزم بلدیہ ٹاؤن فیکٹری آتشزدگی کیس میں وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار ہو گیا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری آتشزدگی کا اہم ملزم عبدالرحمان الیاس عرف بھولا نے قانون نافذ کرنے والے ادارون کو اس کیس میں وعدہ معاف گواہ بننے کی پیشکش کر دی ہے۔
رپورت کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کی ابتدائی تحقیقات میں کہا گیا کہ بھولا نے اپنے دیگر نامعلوم ساتھیوں کے ساتھ ملکر فیکٹری کی دیواروں اور در وازوں پر کیمیکل ڈالا جو فیکٹری میں آتشزدگی کا باعث بنا۔ قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے چند روز قبل اس کیس میں گرفتار ایک اور مشتبہ ملزم عمیر صدیقی کی معلومات پر بھولا اور اس کے دیگر ساتھیوں کو گرفتار کیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.