چارسدہ کے نواح میں گھر میں گیس سلنڈر دھماکہ‘ میاں بیوی سمیت ایک بچہ زخمی ہو گیا
ہفتہ 14 مارچ 2015 13:37
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) چارسدہ کے نواح میں گھر میں گیس سلنڈر دھماکہ‘ میاں بیوی سمیت ایک بچہ زخمی ہو گیا‘ زخمیوں کو فوری طور پر لیدی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز چارسدہ کے نواح میں ایک گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں میاں بیوی سمیت ایک بچہ زخمی ہو گیا ہے دھماکہ کی آواز سنتے ہی اہل محلہ نے گھر پہنچ کر زخمیوں کو گھر سے نکالا اور ریسکیو اور پولیس کو اطلاع کی جس پر ریسکیو اہلکاروں نے فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا۔
پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکج کے باعث پیش ایا گیس پہلے سے لیک تھی۔ زخمی ہونے والی خاتون جب ناشتہ بنانے کے لئے کچن میں گئی تو آگ جلانے سے دھماکہ ہو گیا جس کی وجہ سے گھر میں موجود میاں بیوی اور ایک بچہ زخمی ہو گیا جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ہسپتال انتظامیہ کے کے مطابق میاں بیوی اور بچے کو زخمی حالت میں ہسپتال لایا گیا ہے جبکہ ماں اور بچے کی حالت تشویشناک ہے تاہم ڈاکٹروں نے طبی امداد شروع کر دی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.