پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے بلڈنگز سرٹیفکیٹ چیک کرنے کا حکم
ہفتہ 14 مارچ 2015 17:04
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء)محکمہ تعلیم نے حکومت ہدایت کی روشنی میں پنجاب بھر کے 32 اضلاع میں پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی عمارتوں کے سرٹیفکیٹ چیک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔
(جاری ہے)
2015ء کو بتایا کہ حکومت نے یہ اقدام حالیہ بارشوں میں متعدد پرائیویٹ سکولوں کی چھت گرنے کے نتیجہ میں بچوں کے جان بحق ہونے کے واقعات پیش آئے تھے۔
محکمہ تعلیم کے سینئر آفیسر نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء کو مزید بتایا کہ تمام ضلعی افسران کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں نجی سکولوں کے سرٹیفکیٹ چیک کرکے ان کی مفصل رپورٹ حکومت کو بھجوائیں اور خستہ حال پرائیویٹ سکولوں کی تفصیلات سے بھی آگاہ کریں تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات رونما نہ ہوسکیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.