پاکستان تیل وگیس کے شعبے میں آذر بائیجان کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے، ممنون حسین
ہفتہ 14 مارچ 2015 17:04
باکو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان تیل و گیس کے شعبے میں آذر بائیجان کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔ یہ بات صدر مملکت ممنون حسین نے آذر بائیجان کے وزیر توانائی ناتگ الیوو نے گفتگو کرتے ہوئے جنہوں نے صدر مملکت سے ہفتے کے روز باکو میں ملاقات کی۔
(جاری ہے)
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت نے پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ دونوں ملکوں کو ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ حاصل کرنا چاہیے۔
صدر مملکت نے کہا کہ آذر بائیجان کی کمپنیوں کو پاکستان میں تیل و گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانا چاہئے اس موقع پر آذربائیجان کے وزیر توانائی ناتگ الیوو نے کہا کہ ان کا ملک ہائیڈرو انرجی میں پاکستان کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کا خواہش مند ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
ووٹر پی ٹی آئی سے واحد ایک مطالبہ کررہا کہ عمران خان کو باہر کیسے نکالنا ہے؟
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.