سات روزہ جشن بہار پاکستان 2015ء کی تقریبات 21مارچ سے شروع ہوں گی،عمران سکندر بلوچ،
تمام محکموں کے افسران جذبہ حب الوطنی کے تحت کام کریں،ڈی سی او بہاولپور
ہفتہ 14 مارچ 2015 20:00
بہاولپور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر بہاول پور عمران سکندر بلوچ نے کہا ہے کہ سات روزہ جشن بہار پاکستان 2015ء کی تقریبات بہاول پور میں 21مارچ سے شروع ہوں گی جس میں تمام محکموں کے افسران جذبہ حب الوطنی کے تحت کام کریں۔ وہ اپنے دفتر کے کمیٹی روم میں جشن کے انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔
اس موقع پر ڈی او سی امجد بشیر، ضلع بھر کے اسسٹنٹ کمشنرز، ای ڈی او زراعت، چیئر مین سی ڈی سی فاروق خان اور تمام متعلقہ محکموں کے افسران موجود تھے۔ڈی سی او نے بتایا کہ 21سے23مارچ تک ڈرنگ اسٹیڈیم میں پھولوں کی نمائش ہو گی اور اس موقع پر ریسکیو 1122، پولیس ، سول ڈیفنس، محکمہ صحت، ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، صنعت زار، سمال انڈسٹریز کے محکموں کے اسٹالز لگائے جائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.