ایم کیو ایم کا کراچی میں کوئی عسکری ونگ نہیں، الطاف حسین
پیر 16 مارچ 2015 13:37
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کا کراچی میں کوئی عسکری ونگ نہیں جو لوگ اداروں سے محاذ آرائی کا درس دے رہے ہیں ان کا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ متحدہ قومی موومنٹ جمہوریت اور لبرل عزم پر
یقین رکھتی ہیں ۔
(جاری ہے)
ایم کیو ایم نے ہمیشہ تشدد کی مخالفت کی اور ہم عدم تشدد پر یقین رکھتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے لندن سے جاری ایک بیان میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کو بدنام کرنے کی سازش کی جا رہی ہے کچھ عناصر سوشل میڈیا پر ایم کیو ایم سے تعلق ظاہر کر کے اداروں سے محاذ آرائی کا درس دے رہے ہیں سیکیورٹی اداروں نے محاذ آرائی کا درس دینے والوں کا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.