پی سی بی سے کسی عارضی ملازم کو فارغ نہیں کیا جا رہا ،ترجمان
پیر 16 مارچ 2015 14:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان رضا راشد نے کہا ہے کہ پی سی بی سے کسی عارضی ملازم کو فارغ نہیں کیا جا رہا ہے اور نہ ہی اس مقصد کے لئے کسی نجی ایچ آر کمپنی کو ہائر کیا گیا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کے روز اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ بورڈ میں عارضی ملازمین کو بورڈ کے قواعد و ضوابط کے مطابق ملازمت پر بھرتی کیا جاتا ہے اور ان کو بورڈ کے قانون کے مطابق ملازمت سے فارغ کیا جاتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ کرکٹ بورڈ کے اندر کسی بھی قسم کی ڈاؤن سائزنگ نہیں کی جا رہی ہے اور نہ ہی مقصد کے لئے کوئی نجی ایچ آر کمپنی کو ہائر کیا جا رہا ہے غیر ملکی دورہ پر آنے والے اخراجات کے حوالے سے پی سی بی کے ترجمان نے کہا کہ بورڈ میں غیر ملکی دورہ کے لئے بجٹ مختص کیا جاتا ہے اور اس مقصد کے لئے بورڈ کے اندر مالی نظم و نسب کا نظام موجود ہے جس کے مطابق غیر ملکی دورہ پر اخراجات کئے جاتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.