جنوبی کوریا ، خودکشی پر قابو پانے کے لیے اسمارٹ فون ایپلی کیشن متعارف
منگل 17 مارچ 2015 12:31
سیئول(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء)جنوبی کوریا نے طلبا میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے رجحان پر قابو پانے کے لیے ایسے جدید اسمارٹ فون ایپلی کیشن متعارف کرادی ہے جو خودکشی کے لفظ کو اسکین کرکے اس کا الرٹ جاری کرے گا۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے طلبا میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے واقعات سماجی مسئلہ بن گئے ہیں جس کو حل کرنے کے لیے حکومت نے ایک اہم اقدام اٹھایا ہے جس میں طلبا کے موبائل فونز کے لیے ایسی ایپلی کیشنز تیار کرائی گئی ہیں جو ان کے موبائل فون سے بھیجے گئے پیغامات کا تجزیہ کریں گی۔
یہ جدید ایپلی کیشنز بار بار خودکشی کا لفظ آ نے پر اسے اسکین کرکے اس کے بارے میں الرٹ جاری کرے گی جس کے بارے میں وزارت تعلیم ان طلبا کے والدین کو ایگاہ کرے گی۔واضح رہے یہ جنوبی کوریا میں مختلف تعلیمی اداروں میں داخلہ ٹیسٹوں کے بارے میں طلبا انتہائی حساسیت کاشکا ر ہیں جس کے نتیجے میں 2009 سے لے کر 2014 تک 878 طلبا نے ٹیسٹ میں ناکامی پر اقدام خودکشی کیا تھا جب کہ گزشتہ سال بھی 118 خودکشی کے واقعات سامنے آ ئے تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
-
کولمبیا کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
-
پاکستان کا غیرمساوی بین الاقوامی مالیاتی نظام میں وسیع پیمانے پراصلاحات کا مطالبہ
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
مصنوعی ذہانت سے سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثرہوسکتے ہیں، ماہرین
-
امریکہ میں 10 سالہ بچے نے ماں کو گولی مارکرہلاک کردیا
-
امریکا میں شرح سود 23 سال کی بلند ترین سطح پر برقرار
-
امریکہ رفاح میں اسرائیل کے زمینی آپریشن کی حمایت نہیں کرے گا، انٹونی بلنکن
-
جنگ بندی مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں، حماس رہنما
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.