ممتاز بھٹو کی چوہدری سرور سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات ‘ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
منگل 17 مارچ 2015 14:14
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء) سابق وزیر اعلیٰ سندھ ممتاز بھٹو نے سابق گورنر پنجاب و پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور سے انکی رہائشگاہ ڈیفنس میں ملاقات کی ۔اس موقع پر سیاسی صورتحال ، کراچی کے حالات ،بلدیاتی انتخابات سمیت ملک کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ممتاز بھٹو نے پی ٹی آئی کی سندھ میں مقبولیت کا اعتراف کیا ۔
اس دوران چوہدری محمد سرور نے کہا کہ پی ٹی آئی عمران خان کی قیادت میں ملک کے مظلوم او رپسے ہوئے طبقے کے حقوق کیلئے کوشاں ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ بلدیاتی اداروں کے قیام سے عوام کے مسائل انکی دہلیز پر حل کئے جا سکتے ہیں لیکن حکمران اختیارات اپنے ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہتے ۔ اس موقع پر مختلف سیاسی امور پر بھی زیر بحث آئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.