معروف ماڈل کو دبئی ڈالر پہنچانے پرکتنی رقم ملتی تھی ؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں
بدھ 18 مارچ 2015 14:08
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) معروف ماڈل ایان علی کو دبئی ڈالر پہنچانے پر کتنی رقم ملتی تھی اس کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں ہیں جس کے مطابق ماڈل ایان علی کو دبئی رقم پہنچانے پر اس رقم کا 4فیصدحصہ دیاجاتاتھا۔
(جاری ہے)
یا درہے کہ ماڈل ایان علی کو اسلام آباد ائر پورٹ پر غیر قانونی طور پر 5لاکھ ڈالر لے جاتے ہوئے گرفتار کیا گیاتھاجبکہ اس رقم پر ایان علی کو4فیصد کے لحاظ سے پاکستانی 20لاکھ روپے ملنا تھے۔
ذرائع کاکہنا ہے کہ ایان علی کے پاس وی آئی پی لاوٴنج استعمال کرنے کی سہولت موجود تھی جہاں ایان علی سے ان کے سامان کے متعلق اتنی جانچ پڑتال نہیں کی جاتی تھی مگر اب کی بار جب پوچھ گچھ کی گئی تو ان سے 5لاکھ امریکی ڈالر بر آمد ہوئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایان علی ماضی میں بھی اہم شخصیات کیلئے یہ کام کرتی رہی ہیں جس پر انہیں باقاعدہ حصہ ملتا رہاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.