ایم کیو ایم کو دہشت گرد جماعت قرار دیکر پابندی لگائی جائے‘ ملک فیصل
بدھ 18 مارچ 2015 16:08
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) بزنس فورم تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری ملک فیصل نے کہاہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کی کارروائی کے نتیجے میں درجنوں واداتوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری سے واضح ہو گیا ہے کہ ایم کیو ایم دہشت گرد جماعت ہے لہذا حکومت ایم کیو ایم کو دہشتگرد جماعت قرار دیکر فوری طور پر پابندی لگائے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز مقامی ہوٹل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا ، انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ا یم کیو ایم کی دہشت گردی کے ثبوت منظر عام پر آچکے ہیں لہذا ان کے اکاونٹس منجمد کر کے ان کے اثاثوں کی تحقیقات کی جائیں ۔بزنس فورم تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری فیصل ملک نے حکومت سے یہ بھی مطالبہ کیا کہ سابق وزیر داخلہ سندھ وسیم اختر اور روف صدیقی کے ادوار میں ایم کیو ایم کو جاری کئے گئے ممنوعہ اور غیر ممنوعہ بور کے خطرناک ہتھیاروں کے لائسنس فوری طور پر کینسل کئے جائیں اور خدمت خلق فاونڈیشن پر بھی پابندی لگا کر تمام ایمولینس ضبط کر لی جائیں کیونکہ یہ ایمبولینس غیر قانونی اسلحہ کی ترسیل اور دہشتگردی وارداتوں کیلئے استعمال ہوتی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.