پاکستان کیخلاف ناک آؤٹ راؤنڈ کا دباؤ‘ میزبان آسٹریلیانے مدد کیلئے سابق کرکٹر سٹیوواہ کو بلالیا‘ مفید مشورے لئے
بدھ 18 مارچ 2015 19:10
ایڈیلیڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2015ء) جیسے جیسے ورلڈکپ معرکہ اپنا اختتام کی طرف بڑھ رہاہے تو سابق کرکٹرز بھی اپنی اپنی ٹیموں کے لیے پرجوش دکھائی دیتے ہیں ، 1999ء ورلڈکپ کے فاتح سابق کرکٹر سٹیوواہ بھی 2004ء میں اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد پہلی مرتبہ ایڈیلیڈ اوول میں کھانے کی ایک تقریب میں اپنی ٹیم کے پاس پہنچ گئے اور پاکستان کیخلاف مفید مشورے دئیے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق سٹیو واہ کی تقریب میں شرکت کا بنیادی مقصد اپنی ٹیم کی مدد کرناتھا اور ایک ہی پیغام دیاکہ مخالف ٹیم کو دباؤ میں رکھیں اور کھیل سے لطف اْٹھائیں ، اپنے آپ کو دباؤمیں نہ آنے دیں۔واہ کا کہناتھاکہ یہ آپ پر ہے کہ آپ پہلے کیسی کرکٹ کھیلتے ہیں ، تم لگن سے کھیلتے ہواور کچھ بھی تبدیل نہیں ہوا۔(جاری ہے)
1999ء میں پاکستان کے خلاف فائنل سے پہلے ہم نے یہی سوال خود سے پوچھاکہ ہم نے کرکٹ کھیلناشروع کیوں کی ؟ جب دس سال کی عمر کے بارے میں سوچاتو سونے سے پہلے سوچاتھاکہ کتنے سکور اور رنز لینے جارہاہوں ، میچ شروع ہونے سے پہلے بھی یہی خیال تھا اورآپ بھی وہ لمحے ذہن نشین کرلیں۔
سٹیوواہ نے میچ پریکٹس کے دوران باوٴلرز کے غصے ، یارکراور باوٴلنگ پر توجہ دلائی،اْنہوں نے یہ بھی بتایاکہ ٹیم کے ساتھ حسب معمول منیجمنٹ کے خلاف کس کس کو جاناچاہیے ، پریکٹس کے دوران بھی چند کھلاڑی ایسے کھیل رہے تھے جیسے میچ میں کھیل رہے ہوں ، کھل کر کھیلاکریںمزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.