سانحہ یوحنا آباد میں جلائے گئے دوسرے نوجوان کے ڈی این اے نمونے والدین سے میچ کرگئے، جس طرح ہمارے بیٹے کے ساتھ ہوا ملزمان کے ساتھی بھی ایسا ہی کیا جائے ‘ مقتول کے والدین کی گفتگو
بدھ 18 مارچ 2015 19:46
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2015ء) سانحہ یوحنا آباد کے بعد مشتعل مظاہرین کی جانب سے بدترین تشدد کے بعد جلائے گئے دوسرے نوجوان کی ڈی این اے رپورٹ آگئی ، سرگودھا کے رہائشی بابر نعمان کا ڈی این اے والدین سے میچ کر گیا۔سانحہ یوحنا آباد میں جلائے گئے دوسرے نوجوان بابر نعمان کے والدین ڈی این اے ٹیسٹ دینے فرانزک لیب دینے پہنچے تو وہ غم سے نڈھال تھے۔
بابر نعمان اور اس کے والدین کے نمونے میچ کر گئے ہیں جبکہ فرانزک لیبارٹری ڈی این اے کی فائنل رپورٹ چند روز میں جاری کرے گی۔بابر نعمان سرگودھا کے علاقے گوٹھ پہلوان کا رہائشی تھا اور وہ سانحہ یوحنا آباد کے روز بیگ لینے کے لیے مارکیٹ آیا تھا۔ مقتول کے والد اختر حیات اور والدہ خدیجہ کا کہنا تھا کہ انہیں نہیں معلوم تھا کہ ان کے لخت جگر کو بے دردی سے زندہ جلا دیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.