میٹرو بس منصوبے کی وجہ سے پشاور موڑ مارکیٹ کے تاجروں کا کاروبار بہت متاثر ہو رہا ہے، منصوبہ جلد مکمل کیا جائے، مزمل صابری
جمعرات 19 مارچ 2015 17:44
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) ٹریڈرز ویلفیئر ایسوسی ایشن جی نائن فور ، اسلام آباد کے ایک وفد نے ایسوسی ایشن کے صدر حاجی نثار لنگا کی قیادت میں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور علاقے کے تاجروں کو درپیش مسائل کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ میٹرو بس منصوبے کی وجہ سے پشاور موڑ مارکیٹ کے راستے چاروں طرف سے بند ہیں جس وجہ سے کاروبار بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔
انہوں نے متعلقہ حکام پر زور دیا کہ وہ میٹرو بس منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرنے کی کوشش کریں تا کہ پشاور موڑ مارکیٹ کے تاجر وں کو مزید نقصان سے بچایا جا سکے۔وفد سے خطاب کرتے ہوئے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر مزمل حسین صابری نے کہا کہ پشاور موڑ مارکیٹ اسلام آباد کی دوسری قدیم مارکیٹ ہے لہذا سی ڈی اے اس کی ترقی پر خصوصی توجہ دے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.