پنجاب حکو مت کا سر کاری تھیٹرز میں سٹیج ڈراموں کے دوران ”گانوں “کو ختم کر نے کا فیصلہ
جمعہ 20 مارچ 2015 11:37
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) پنجاب حکو مت کا سر کاری تھیٹرز میں سٹیج ڈراموں کے دوران ”گانوں “کا ختم کر نے کا فیصلہ ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کے ماتحت کام کر نیوالے الحمراہالز میں انتظامیہ نے ڈرامہ پر وڈیوسرز کو نئی ہدایات جاری کیں ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ آئندہ سے الحمراء میں ہونیوالے سٹیج ڈراموں کے دوران پنجابی یا اردو سمیت کوئی گانا شامل نہیں ہو گا بلکہ ڈرامہ بغیر گانے ہی کیا جا ئیگا جسکے بعد خدشہ ہے کہ الحمراء ہالز میں ڈراموں کا سلسلہ بند ہو سکتا ہے کیونکہ پر وڈیوسرز کا کہنا ہے کہ گانوں کے بغیر ڈرامے کر ناممکن ہے اور نہ ہی شائقین ایسے ڈراموں کو دیکھنے کیلئے آئیں گے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.