پشاور، حساس اداروں کی اطلاع پر انسداد دہشت گردی فورس کی کارروائی‘ امامیہ مسجد حملے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار
جمعہ 20 مارچ 2015 14:40
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) حساس اداروں کی اطلاع پر انسداد دہشت گردی فورس کی کارروائی‘ امامیہ مسجد حملے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار کر لیا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز انسداد دہشت گردی فورس پشاور نے حساس اداروں کی اطلاع پر چھاپہ مار کر تحریک طالبان کا اہم کمانڈر اور امامیہ مسجد حملے کا ماسٹر مائنڈ فضل محمد کو گرفتار کیا ہے انسداد دہشت گردی فورس ترجمان کے مطابق احساس اداروں کے تعاون سے ایک گھر میں چھاپہ مار کر امامیہ مسجد حملے کے ماسٹر مائنڈ فضل محمد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ابتدائی تفتیش میں ملزم نے متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
فضل محمد نے اعتراف کیا ہے کہ وہ جس گرو کے لئے کام کرتا ہے اس نے خیبر ایجنسی میں 12 خودکش حملے کروائے اور 6 پولیس اہلکاروں پر حملے کئے ہیں اور اس کے علاوہ گزشتہ ماہ امامیہ مسجد میں بھی حملہ کروانے کا اعتراف کر لیا ہے۔ فضل محمد کو مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.