کے پی ٹی میں جماعت اسلامی کی حمایت یافتہ یونین کی کامیابی مزدوروں کے اتحاد و یکجہتی کی علامت ہے ،حافظ نعیم الرحمن،
ریفرینڈم کے نتائج نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ ایمپلائز یونین کے بغیر کوئی یونین سی بی اے نہیں بن سکتی ،استقبالیے سے خطاب ایمپلائز یونین کی حمایت اور مزدوروں کے اتحاد و یکجہتی کے باعث ہی کے پی ٹی میں دہشت گردو ں کی شکست ممکن ہو ئی
جمعہ 20 مارچ 2015 21:13
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کے پی ٹی میں جماعت اسلامی کی حمایت یافتہ یونین کی کامیابی مزدوروں کے اتحاد و یکجہتی کی علامت ہے ،کے پی ٹی ایملائز یونین کی جانب سے کے پی ٹی ورکرز یونین کی حمایت کے فیصلے کے دورس اثرات مرتب ہو ں گے ۔ریفرنڈم نے ثابت کردیا ہے کہ کے پی ٹی میں ایمپلائز یونین کی حمایت کے بغیر کوئی یونین سی بی اے یونین نہیں بن سکتی ۔
ایمپلائز یونین کے لیے ریفرنڈم میں اس کی حمایت یافتہ یونین کی کامیابی سے بڑی کامیابی 25فیصد سن کوٹے کی منظوری ہے اور اسی جدو جہد کے باعث کے پی ٹی ایمپلائز یونین کی پذیرائی اور حمایت میں اضافہ ہوا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ادارہ نور حق میں کے پی ٹی ایمپلائز یونین کے عہدیداران اور ورکروں کے اعزاز میں منعقدہ ایک استقبالیے سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.