کراچی بم دھماکے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے، ملزمان قانون کے شکنجے سے بچ نہیں سکیں گے، وزیراعلیٰ سندھ،
کراچی سمیت سندھ بھر میں جرائم اور بھتہ خوری پر کنٹرول کا کریڈٹ پیپلز پارٹی کے سر ہے اغواء کی وارداتیں زیرو پر آگئی ہے
جمعہ 20 مارچ 2015 21:32
خیرپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی بم دھماکے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اس کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے اور ملزمان قانون کے شکنجے سے بچ نہیں سکیں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں جرائم اور بھتہ خوری پر کنٹرول کا کریڈٹ پیپلز پارٹی کے سر ہے اغواء کی وارداتیں زیرو پر آگئی ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے رانی پور میں سابق وفاقی وزیر پیر آف رانی پور مرحوم پیر عبدالقادر شاہ جیلانی کی بیوہ کے انتقال پر ان کے فرزندوں رکن سندھ اسمبلی پیر فضل حسین شاہ جیلانی،پیر محمد تقی شاہ جیلانی عرف راجہ شاہ،پیر ظہور احمد شاہ عرف ابل شاہ جیلانی، پیر سید پیار علی شاہ جیلانی اور دیگر لواحقین سے تعزیت کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.