متعلقہ وزارتیں پاک چین مشترکہ تعاون کمیشن اجلاس کے سلسلے میں جامع تیاری کریں وزیر اعظم کی ہدایت ،
سی پی ای سی پراجیکٹ پر جلد عمل درامد کیلئے زیادہ لگن کے ساتھ کام کریں اجلا س سے خطاب، وزیراعظم کو توانائی اور انفراسٹرکچر کی ترقی سے متعلق پراجیکٹس بارے پریزنٹیشن دی گئی
جمعہ 20 مارچ 2015 22:11
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کی ہدایت کی ہے کہ متعلقہ وزارتیں پاک چین مشترکہ تعاون کمیشن اجلاس کے سلسلے میں جامع تیاری کریں وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم ہاؤس میں چوتھے پاک چین مشترکہ تعاون کمیشن کی تیاری کیلئے اجلاس منعقد ہوا جو 25 مارچ کو بیجنگ میں ہوگا۔
(جاری ہے)
وزیراعظم کو توانائی اور انفراسٹرکچر کی ترقی سے متعلق پراجیکٹس بارے پریزنٹیشن دی گئی جو پاک چین اکنامک کوریڈور کا حصہ ہیں اور مشترکہ تعاون کمیشن کے اجلاس میں زیر غور آئیں گے۔
وزیراعظم نے کہا کہ متعلقہ وزارتیں مشترکہ تعاون کمیشن اجلاس کے سلسلے میں جامع تیاری کریں۔ انہوں نے شرکاء کو ہدایت کی کہ سی پی ای سی پراجیکٹ پر جلد عمل درامد کیلئے زیادہ لگن کے ساتھ کام کریں۔ اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی، وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی اور پانی و بجلی، پٹرولیم، منصوبہ بندی اور مواصلات کے سیکریٹریوں اور دیگر سینئر حکام نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.