پاکستان کی20 کروڑ کی آبادی میں پولیو مہم چلانامشکل کام ہے،پولیو کے تدارک کیلئے پاکستان کام کر رہا ہے ؛امریکہ میں پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی،
امید ہے بھارت مشترکہ مسائل سے مل کر نمٹنے کیلئے پاکستان کی خواہش کا مثبت جواب دے گا؛امریکی میگزین کو انٹرویو
جمعہ 20 مارچ 2015 23:45
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) امریکہ میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی20 کروڑ کی آبادی میں پولیو مہم چلانامشکل کام ہے،پولیو کے تدارک کیلئے پاکستان کام کر رہا ہے اور ابھی تک آخری ملک ہے جہاں پولیو وائرس عام ہے،ہم پْر امید ہیں کہ بھارت مشترکہ مسائل سے مل کر نمٹنے کیلئے پاکستان کی خواہش کا مثبت جواب دے گا۔
یہ بات امریکہ میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی نے واشنگٹن میں ایک میگزین کو انٹرویو میں کہی۔انہوں نے کہا کہ ہمیں وائرس کے خلاف بار بار کام کرنا ہو گا اور بار بار آبادیوں میں جانا ہو گا، محفوظ جنوبی ایشیاکادارومدارمذاکرات کے ذریعے تصفیہ طلب تنازعات کے حل میں ہے۔ سفیر نے کہاکہ ہم پْر امید ہیں کہ بھارت مشترکہ مسائل سے مل کر نمٹنے کیلئے پاکستان کی خواہش کا مثبت جواب دے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.