افغانستان میں’قرآن جلانے‘ والی عورت کی ہلاکت کی تحقیقات
ہفتہ 21 مارچ 2015 13:11
کابل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے اْس خاتون کے قتل کی تحقیقات کا حکم دیا ہے جس پر مبینہ طور پر مسجد میں اسلام کی مقدس کتاب قرآن کی کاپیاں جلانے کا الزام تھا۔حکام کے مطابق اس واقعے میں ملوث ہونے کے شک پر چار افراد کو گرفتار کیا ہے۔صدر غنی کا کہنا تھا کہ کسی کو بھی قانون اپنے ہاتھ میں لینے کا حق نہیں ہے۔
خاتون کے افرادِ خانہ کا کہنا ہے کہ کچھ سالوں سے ان کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا اور انھوں نے ایسا جان بوجھ کر نہیں کیا تھا۔اس معاملے میں چار افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔یہ واقعہ کابل میں پیش آیا تھا جہاں ہجوم اس خاتون کو مسجد سے باہر کھینچ لایا۔ ہجوم نے اسے پیٹ پیٹ کر مار ڈالا پھر اسے آگ لگا دی۔ جس وقت اس خاتون کو گھسیٹ کر باہر لایا جا رہا تھا اس وقت کچھ لوگوں نے ہجوم کو روکنے کی کوشش کی تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.