اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان 1 روزہ دورے پر بنوں پہنچ گئے
ہفتہ 21 مارچ 2015 14:22
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 مارچ 2015 ء) : ۔پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان 1 روزہ دورے بنوں پہنچ گئے ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنما اپنی اہلیہ ریحام خان کے ہمراہ بنوں میں تحریک انصاف کی یوتھ ونگ کے تحت منعقد کیے گئے کنوینشن میں شرکت کریں گے۔ کنوینشن میں شرکت سے قبل عمران خان کی جانب سے بنوں میں گیارہ سال سے بند سکول کا افتتاح کیا گیا ہے۔
اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ میں ہر مہینے پشاور کے ریڈیو چینل پر بیٹھ کر لوگوں کی کالز لے کر شکایات سنتا ہوں۔ انہوں نے بتایا کہ گذشتہ ہفتے ایک کرنل صاحب کی شکایت پر بنوں میں 10 سال سے بند سکول کا نوٹس لیتے ہی سکول کھولنے کا حکم دیا اور آج اس کا افتتاح ہونے جا رہا ہے۔ عمران خان نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ اور صوبائی وزراء کو تاکید کی ہے کہ ہر ماہ ایک بار ریڈیو پر آکر عوام کی شکایات سن کر ان کا حل نکالا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.