مارٹن گپٹل نے ورلڈ کپ میں 237 رنز بناکر ریکارڈ بناڈالا
ہفتہ 21 مارچ 2015 15:17
ویلنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل نے 237 رنز بناکر ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے بڑے انفرادی اسکورکرنے کا ریکارڈ بناڈالا، گیارہ چھکے اور چوبیس چوکے ،ویلنگٹن میں ویسٹ انڈیز کے خلاف نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل نے رنزوں کی برسات کردی۔ ایسی درگت بنائی ویسٹ انڈین بولر کی وہ برسوں یاد رکھیں گے۔
(جاری ہے)
مارٹن گپٹل نے اپنی دہشت ناک اننگ میں ایک تریسٹھ گیندوں پر گیارہ چھکوں اور چوبیس چوکوں کی بدولت دوسو سینتیس رنز کی ناقابطل شکست ڈبل سینچری اسکور کی۔
ان کی اس یادگاری اننگ کی سبب کئی ریکارڈ بھی ان کے نام ہوئے۔ اب وہ ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے بڑی انفرادی اننگ کے بھی مالک بن گئے ہیں۔ اس سے پہلے یہ ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے کرس گیل کے پاس تھا جو انہوں نے اسی ورلڈ کپ کے راونڈ میچ میں زمبابوے کے خلاف اسکور کیا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.