مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے پاکستان کو آئی ایم ایف کا غلام بنا دیا‘ فیصل ملک
ہفتہ 21 مارچ 2015 16:36
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) قرض اتارو ملک سنوارو کا نعرہ دینے والی مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے پاکستان کو قرضوں کے بوجھ تلے دبا دیا ہے،2013سے لیکرآج تک حکومت نے ناقص معاشی و فنانشنل پالیسیوں کے باعث قرضہ لینے کے حوالے سے سابق تمام حکومتوں کے ریکارڈ توڑ دئیے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار بزنس ونگ تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری فیصل ملک نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگوکرتے ہو ئے کیا ۔
انہوں نے بتایا کہ موجودہ حکومت نے اپنے اقتدار کے دوران 20136.6ارب روپے جبکہ بیرون ممالک سے5146.6ملین ڈالر حاصل کرکے غیر معمولی قر ضے حاصل کر لئے ہیں جبکہ زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ کا دعویٰ کرنے والی حکومت یہ بتائے کہ ملک کی اکنانومی قرضوں پر کھڑی ہے قرضے لیکر موجودہ حکومت نے عوامی ڈویلپمنٹ کے نام پر اربوں روپے کمیشن کمائی ہے ، جبکہ افراط زر میں مسلسل اضافہ، جی ڈی پی کی انتہائی کم گروتھ،مہنگائی میں اضافہ اور دن بدن بڑھتے ہو ئی تجارتی خسارے نے ملک کی بہترین معاشی پالسیوں کی اصل تصویر پیش کر رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ حکومت معاشی واقتصادی طور پر ملک کو مضبوط کرنے کی بجائے کمزور کر رہی ہے ،بے روز گاری اور غیر معمولی مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.