کراچی اسٹاک مارکیٹ پرگذشتہ ہفتہ بھی مندی کے بادل چھائے رہے
ہفتہ 21 مارچ 2015 17:11
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) کراچی اسٹاک مارکیٹ پرگذشتہ ہفتہ بھی مندی کے بادل چھائے رہے ، کے ایس ای 100انڈیکس 11بالائی حدوں کم ہو گیا اور 32ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی کھو بیٹھا جس سے انڈیکس 32900پوائنٹس کی سطح سے گر کر 31800پوائنٹس کی سطح پر آگیا ۔گذشتہ ایک ہفتہ کے دوران سرمایہ کاروں کے 299ارب سے زائد روپے ڈوب گئے اور مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ 73 کھرب روپے کی سطح سے گھٹ کر 70کھرب روپے کی سطح پر آگیا۔
کراچی اسٹاک مارکیٹ گزشتہ ہفتہ کے پہلے روز ہی مندی کی لپیٹ میں آگئی اور مندی کا یہ سلسلہ جمعرات تک جاری رہا اس دوران کے ایس ای 100انڈیکس میں 1477.47پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی تاہم مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کی مارکیٹ میں سرمایہ کا ری کے بدولت کاروباری ہفتہ کے آخری روز یعنی جمعہ کو انڈیکس نے 348.64پو ائنٹس ریکور کیے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ کا رحجان منفی رہا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.