حکمرانوں نے عوام کو اندھیرے، بدحالی، بدامنی اور معاشی ناہمواری جیسے مسائل میں دھکیل دیا ہے ‘سعدیہ سہیل رانا
ہمارے ملک میں غربت، مہنگائی، کرپشن کا دور دورہ ہے جبکہ عدل و انصاف ناپید نظر آتا ہے‘رکن پنجا ب اسمبلی
اتوار 22 مارچ 2015 16:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء ) پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ حکمرانوں نے عوام کو اندھیرے، بدحالی، بدامنی اور معاشی ناہمواری جیسے مسائل میں دھکیل دیا ہے یوم قرار داد لاہور کے حوالے سے قوم کو پیغام دیتے ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ قرارداد لاہور ایک انقلابی قرارداد تھی جس کے دوررس نتائج برآمد ہوئے۔
اس قرارداد کے ذریعے مسلمانان برصغیر نے علیحدہ اسلامی ریاست کے واضح نصب العین کا تعین اور انگریزوں و ہندوؤں کی غلامی سے نکلنے کا دوٹوک فیصلہ کیا۔ علامہ محمد اقبال اور قائداعظم نے ہمیں غلامی سے نجات دلوائی ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان بے شمار قربانیوں کے بعد حاصل ہوا ہے، ہمیں اسکی حفاظت کیلئے اپنا تن من دھن قربان کرنے کیلئے ہر وقت تیار رہنا چاہئے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.