یوم پاکستان کے سلسلے میں منعقد کی جانیوالی تقاریب کو حتمی شکل دینے کیلئے تنظیم مشائخ عظام کا اجلاس ہوا
”یوم پاکستان “کے دن کا آغاز نماز فجر کی ادائیگی کے بعد قرآن خوانی و درود وسلام کے نذرانے پیش کرنے سے کیا جائیگا
اتوار 22 مارچ 2015 16:55
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء ) تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے زیر اہتمام 23مارچ یوم پاکستان انتہائی جوش و جذبے اور شایان شان طریقے سے منایا جائیگا پورے ملک میں قرارد پاکستان کے مقاصد اور کارکنان تحریک پاکستان کو زبردست انداز سے خراج عقید ت پیش کرنے کیلئے تقاریب کا اہتمام کیا جائیگا۔تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے ترجمان کے مطابق یوم پاکستان کے سلسلے میں منعقد کی جانیوالی تقاریب کو حتمی شکل دینے کیلئے اہم اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ پر منعقد کیا گیا ۔
اجلاس کی صدارت تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے مرکزی رہنما صاحبزادہ پیر شبیر احمد صدیقی نے کی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ بروز (سوموار ) ”یوم پاکستان “کے دن کا آغاز نماز فجر کی ادائیگی کے بعد قرآن خوانی و درود وسلام کے نذرانے پیش کرنے سے کیا جائیگا ۔(جاری ہے)
قرآن خوانی میں بانی پاکستان حضرت قائداعظم محمد علی جناح اور حکیم الامت حضرت علامہ اقبال سمیت تحریک پاکستان کے کارکنان کے درجات کی بلندی اور ملکی سلامتی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کی جائیگی بعدازاں پورے ملک کے ذیلی یونٹوں میں تقاریب کا اہتمام کیا جائیگا جبکہ۔
یوم پاکستان کی مرکزی تقریب ”قرارداد پاکستان “کانفرنس مرکزی سیکرٹریٹ پر امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان قائدروحانی انقلاب صوفی مسعوداحمد صدیقی لاثانی سرکار کی زیر صدارت منعقد کی جائیگی کانفرنس میں علماو مشائخ سمیت تمام مکاتب فکر سے وابستہ افراد شریک ہوں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.