دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی، تاریخ کے مشکل دور سے گزر کر مضبوط قوم بننا ہے، پاک سرزمین پرہم آہنگی اوربھائی چارے کی فضا کو پروان چڑھایا جائیگا، مقصد کے لئے قوم اور سیاسی جماعتیں اپنی بہادرافواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں
وزیراعظم نواز شریف کایوم پاکستان کے موقع پرپیغام
پیر 23 مارچ 2015 11:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء ) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پورا یقین ہے کہ وطن عزیز کو دنیا کی کوئی طاقت نقصان نہیں پہنچا سکتی اور تاریخ کے مشکل دور سے گزر کر ایک مضبوط قوم بننا ہے۔
(جاری ہے)
یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ آج قائد کا پاکستان مشکلات میں گہرا ہوا ہے اور ملک کو درپیش بیرونی خطرات سے نمٹنے کے لئے جواں مردی سے مقابلہ کرنا ہوگا، پاک سرزمین پرہم آہنگی اوربھائی چارے کی فضا کو پروان چڑھایا جائیگا اور اس مقصد کے لئے پوری قوم اورتمام سیاسی جماعتیں اپنی بہادرافواج کیشانہ بشانہ کھڑی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ قائداعظم کی رہنمائی میں مسلمانوں نیالگ اسلامی نظام پرمبنی ریاست کیلیے جدوجہد کی جب کہ وطن عزیز مشکلات کا شکار ہے جسے امن کا گہوارہ بنانے کے لئے دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنا ہوگا اور دہشت گردوں کوان کے منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.