23 مارچ یوم پاکستان کرکٹ چیمپئن ٹرافی کا آغاز ہو گیا۔
پیر 23 مارچ 2015 15:05
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء) 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر ریلوے علامہ اقبال انسٹیٹیوٹ گراؤنڈ پر یوم پاکستان کلر کٹ ٹیپ بال کرکٹ چیمپئن ٹرافی کاآغاز ہو گیا جس میں 6 ٹیمیں مدِ مقابل ہیں۔ افتتاحی تقریب کا آغاز صبح تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا۔ پرچم کشائی کی گئی۔ کھلاڑیوں نے مل کر قومی ترانہ پڑھا۔ بینڈ کی شاندار دھنوں پر کھلاڑیوں نے مارچ پاسٹ کیا اور اس موقع پر فضاء میں رنگ برنگے غبارے چھوڑے۔
اس موقع پر انتظامیہ کی جانب سے سیکرٹری جنرل پاکستان سپورٹس مین ویلفیئر ایسوسی ایشن سابق آل راؤنڈر کرکٹر منظور علی عارف کی 58 ویں سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی سید ظفر عباس زیدی صدر یو سی 75 پی ٹی آئی تھے۔ اس موقع پر نجم عباس سماجی رہنماء، چیف آر گنائزر محمد صابر پیا، ڈاکٹر افتخار ، سہیل ظفر زیدی، سید منتظر ظفر زیدی، لیاقت علی شاہ، شری کانت بھولا اور تماشائیوں کی بری تعداد موجود تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.