ہالی ووڈ فلم ”انسرجنٹ “امریکی باکس آفس پر چھا گئی
منگل 24 مارچ 2015 12:08
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ فلم انسرجنٹ امریکی باکس آفس پر چھا گئی،فلم نے ریلیز کے ابتدائی تین دنوں میں چون کروڑ ڈالر کا بزنس کیا۔
(جاری ہے)
شمالی امریکا کے باکس آفس پر راج رہا انسرجنٹ کا،فلم انسرجنٹ نے امریکی باکس آفس پر باقی فلموں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرلی، گن مین شائقین کے دل موہ لینے میں ناکام رہی،منفرد صلاحیتوں کی حامل لڑکی کی کہانی پر مبنی سائنس فکشن فلم انسرجنٹ بیس مارچ کو ریلیز کے بعد تین دن میں چون ملین ڈالر کا بزنس کرنے میں کامیاب رہی،محبت کی خاطر جرائم کی دنیاکو خیر باد کہنے والے شخص پر مبنی فلم دی گن مین نے شائقین کو مایوس کیا اور صرف پانچ ملین ڈالر ہی بٹور سکی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.