بھارتی سٹے بازوں کا سیمی فائنل میں بھارت کی شکست کا دعویٰ
بدھ 25 مارچ 2015 12:01
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) بھارتی سٹے بازوں نے کرکٹ کے میگا ایونٹ میں بھارتی ٹیم کی شکست یقینی قرار دے دی، کہا جا رہا ہے کہ سیمی فائنل میں بھارت کی فتح کے امکانات انتہائی کم ہیں جس کی وجہ سے میچ پر لگائے جانے والے سٹے میں بھارتی ٹیم کا ریٹ ایک روپے پر ڈیڑھ جبکہ آسٹریلیا کا ایک روپے پر پچاس پیسہ ہے۔
(جاری ہے)
ایک اندازے کے مطابق آسٹریلیا اور بھارت کے خلاف سیمی فائنل میں ایک ہزار کروڑ روپے سے زائد کا جوا کھیلا جائے گا، مجموعی طور پر سیمی فائنل میں بھارت کا ریٹ ایک کے مقابلے میں چھ گنا ہے، جبکہ آسٹریلیا کا ریٹ ایک اعشاریہ بیس فیصد لگایا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.