سندھ ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس شریعت کورٹ آغا رفیق احمد خان کو دی جانے والی مراعات کے حوالے سے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
بدھ 25 مارچ 2015 17:44
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) سندھ ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس شریعت کورٹ آغا رفیق احمد خان کو دی جانے والی مراعات کے حوالے سے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے ۔کیس کی سماعت چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کی ۔
(جاری ہے)
درخواست گذار مولوی اقبال حیدر نے دوران سماعت موقف اختیارکیا کہ آغا رفیق جو کہ وفاقی شریعت کورٹ کے چیف جسٹس رہ چکے ہیں ۔
انہیں ریٹائرمنٹ کے بعد پبلک سروس کمیشن سندھ کا سربراہ بنادیا گیا ہے اور وہ اس نئے عہدے کے ساتھ پنشن اور دیگر مراعات بھی حاصل کررہے ہیں جو کہ غیر آئینی ہے ۔اس موقع پر آغا رفیق نے درخواست میں موقف اختیارکیا کہ وہ کوئی اضافی مراعات حاصل نہیں کررہے ہیں ۔تاہم عدالت نے دونوں جانب سے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.